پاک فوج امریکی ڈھال کیوں؟ [باب نمبر: 3]
ذمرہ: ایفائے عہد مصنف: عدنان شاہد On فروری ۲۳ ، ۲۰۱۳

1993ء میں امریکی صومالیہ میں بری نیت سے گئے تھے۔اصل مقصد سوڈان کو تقسیم کرکے تیل سے مالا مال جنوبی سوڈان کو عیسائی باغیوں کے تسلط میں دینا تھا۔ اسرائیل کے تحفظ کے لئے بحیرہ احمر کے مغربی کنارے پر واقع اریٹیریا
ملالہ یوسف زئی

ملالہ یوسف زئی پر حملے کو چار دن ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک ہمارے میڈیا کا سوگ ہے کہ ختم ہونے میں نہیں آرہا ۔ جس نیوز چینل کو دیکھو یا اخبار کو دیکھو وہاں ہر طرف ملالہ ملالہ ہورہی ہے۔ حتی
66 واں یومِ آزادی مبارک

السلامُ علیکم! الحمد للہ آج پاکستان کا 66 واں یوم آزادی ہے۔ اور ان لوگوں کے لئے ایک طمانچے کے مترادف ہے جن کا 1947ء میں یہ خیال تھا کہ یہ ملک زیادہ دن نہیں چلے گا اور اپنے مسائل میں الجھ
قانون سازوں کے ہاتھوں قانون کا استحصال

کل 02 اگست 2012، کی بات ہے کراچی میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے آفیسر ایس پی او وقار نے ایم کیو ایم کےنام نہاد لیڈر ایم این اے حیدر عباس رضوی کو لیاری ایکسپریس وے پراورسپیڈنگ کرنے پر روکا
مقامِ شرم

ہرسال کی طرح رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہیں وطنِ عزیز میں مہنگائی کی شرح ساتویں آسمان کو چھورہی ہے اور جو ہر آتے دن کے ساتھ ساتھ مزید بڑھ رہی ہے۔ اور مہنگائی کے اس عالم میں تو غریب
پاک نیٹ اور میں
السلامُ علیکم! عبدالقدوس کے ساتھ میری دوستی پاک نیٹ شروع ہونے سے پہلے ایک اور فورم کے توسط سے تھی، ہم دونوں اس فورم پہ کافی ایکٹو تھے۔ اور پھر وہاں کی انتظامیہ کے ساتھ کچھ پنگا ہوگیا اور اُس فورم سے
سیاحوں کی جنت، پاکستان
کسی بھی ملک میں سیاحت ایک انڈسٹری کی سی حیثیت رکھتی ہے اور یہ ملک کی اقتصادی ترقی میں اپنا ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آپ دنیا کے ملکوں کا جائزہ لیں آپ کو بہت سے ایسے ممالک نظر آئے گے
شہشاہِ اردو فورمز پاک نیٹ
ذمرہ: پاک نیٹ مصنف: عدنان شاہد On جولائی ۱۴ ، ۲۰۱۲
پاک نیٹ کو جوائن 2009 میں کیاتھا۔چونکہ ایک مکمل اُردو فورم پہلی بار دیکھا تھااِسلئےدو گھنٹے مگزارنے کے بعد کافی اُکتاہٹ بلکہ تھکاوٹ ہونے لگی۔سوچا ایک تو پہلے ہی آئی سائیٹ کمزور ہے اِسکے استعمال سے کہیں موٹے شیشوں والی عینک نہ
سالگرہ پاک نیٹ: تقاریب و مقابلہ جات
ذمرہ: پاک نیٹ مصنف: عدنان شاہد On جولائی ۱۱ ، ۲۰۱۲
السلام علیکم گزشتہ دو تین سالوں سے کچھ وجوہات کی بنا پر پاک نیٹ کی سالگرہ منانے کا موقع نہیں آیا، جس کا اثر یقینا اچھا نہیں ہوا۔ کیوں کہ سالگرہ جہاں گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لینے اور اہداف کے حصول میں
شاردہ یونیورسٹی کا تاریخی پس منظر
ذمرہ: پاکستان مصنف: عدنان شاہد On جولائی ۱۱ ، ۲۰۱۲
حوالہ تاریخ ہند قبل از تاریخ، مشہور مسلمان مورخ البیرونی اپنی کتاب “کتاب الہند” میں شاردہ کا کچھ یوں ذکر کرتے ہیں۔ سری نگر کے جنوب مغرب میں شاردہ واقع ہے۔ اہلِ ہند اس مقام کو انتہائی متبرک تصور کرتے ہیں۔ اور